ایڈمن کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ جب چاہے کلک ریٹس بڑھا اور کم کر سکتا ہے-





ھماری ودڈرا کی پالیسی کبھی تبدیل نہیں کی جائے گی اگر کبھی کوئی ٹیکنیکل مسئلہ درپیش آتا ہے تو میمبرز تعاون کرینگے-





- کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی صورت میں میمبر کا اکاؤنٹ بغیر کسی اطلاع کے بلاک کر دیا جائے گا-





- کمپنی کے رجسٹرڈ فرنچائزی کے علاوہ کسی سے اکاؤنٹ اپ گریڈ نہ کرائیں ورنہ کمپنی کسی قسم کے نقصان کی زمہ دار نہ ہوگی-





- اپنا یوزر نام/پاس ورڈ اور پیمنٹ کی TID اور سکرین شاٹس کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں ایسا کرنے کی صورت میں کمپنی زمہ دار نہیں ھوگی-





- آپ جو رقم بھیجتے ہیں اس کے سکرین شاٹس یا ویڈیو بنا کر اپنے پاس محفوظ کرلیں کمپنی آپ سے کسی بھی وقت طلب کر سکتی ہے-





- پیمنٹ بھیجتے وقت جو فیس لگتی ہے وہ یوزر کو خود ادا کرنی ھوگی-





- ودڈرا کی رقم سے کمپنی سروس چارجز کی مد میں ٪2 چارج کرے گی-





- میمبر کے اکاؤنٹ کی معیاد ختم ہونے کی صورت میں اس کے ریفرل کی انکم میمبر کو نہیں دی جائے گی-





- اگر وہ دوبارہ اکاؤنٹ اپ گریڈ کرواتا ہے تو اسکو پھر سے ریفرل کمیشن دیا جائے گا-





- ایک اکاؤنٹ میں صرف 10ریفرل کی اجازت ہے اور یہ اسی پیکج پلان کے مطابق ہوگی-





- کوئی بھی فرنچائزی کمپنی کے ساتھ کسی بھی قسم کی دھوکا دہی کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اسکا اکاؤنٹ بلاک کر دیا جائے گا اور اسکے پہلے 10ریفرل کے اکاؤنٹس بھی بلاک کر دیئے جائیں گے-





- کمپنی صرف اس پیمنٹ کی زمہ دار ہوگی جو ڈائرکٹ کمپنی اکاؤنٹ میں بھیجی جائے گی-





- آپ کی کسی فرنچائزی یا کسی دوسرے شخص کو ڈائرکٹ بھیجی گئی رقم کی کمپنی زمہ دار نہیں ھوگی-





- اگر کوئی بھی یوزر کمپنی کے خلاف غلط بات/گمراہ کرتا ہے تو اس سے جڑے تمام اکاؤنٹ بلاک کر دیے جائینگے اور اسکے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا





- آپ کی پیمنٹ مکمل نہ ہونے کی صورت میں اکاؤنٹ اپ گریڈ نہیں کیا جائے گا-





- آپکے اکاؤنٹ میں کوئی بھی مسئلہ درپیش آتا ہے تو آپ فرنچائزی سے رابطہ کریں وہاں سے مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں آپ ہمارے فیس بک کے آفیشل پیج پہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اسکے علاوہ آپ ہمارے کال سپورٹ نمبر 03055281290 پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں-





- کمپنی کے سٹاف کی کسی بھی غیر اخلاقی یا غیر زمہ دارانہ حرکت پہ اسے کمپنی سے نکال دیا جائے گا-





- میمبرز بلاوجہ کمپنی اسٹاف کو تنگ نہ کریں کیونکہ اس سے آپ کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے- براہِ مہربانی بوقت ضرورت کمپنی سے رابطہ کریں-





.رجسٹریشن فیس کی مد میں بھیجی گئی رقم ناقابل واپسی ہوگی جو کہ کمپنی اپنے ممبرز کو دی گئی سروسز کی بہتری کےلئے استعمال کرے گی اور جسکا بعد میں کوئی بھی ممبر کلیم کرنے کا مجاز نہ ہوگا۔





.ممبر کے ساتھ کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے کی صورت میں ممبر کا اکاؤنٹ اسکے قانونی وارث کو منتقل کردیا جائے گا- نوٹ آپ اپنے پیمنٹ پروف صرف ہمارے واٹس ایپ نمبر 03052581322 پر ہی بھیجیں- آپ سب کے تعاون کا بہت شکریہ- آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے-